جی ل میں آتشزدگی ایک ساتھ 38 ق ی دی ج ل کر ہلاک۔۔۔خبر پڑھ کر آپ افسردہ ہوجائیں گے

fire in prison

جی ل میں آتشزدگی سے38 ق ی دی ج ل کر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برونڈی کے صدر مقام میں واقع جی ل میں رات کے اندھیرے میں آ گ بھڑک اٹھی۔حکام کے مطابق 12افراد دم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے جبکہ 26افراد زخموں کی

تاب نہ لاکر جان کی بازی ہار گئے۔ابتدائی تحقیقات میں آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔برونڈی کے نائب صدر پراسپر بازومبانزا نے ہلاکتوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مزید 69 افراد زخمی ہیں۔برونڈی کی حکومت کا کہنا ہے کہ ملک کے دارالحکومت گیٹیگا میں منگل کی صبح آ گ لگنے سے 38ق ی دی ہلاک ہوگئے ہیں۔نائب صدر پراسپر بازومبانزا نے ہلاکتوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مزید 69 افراد زخمی ہیں۔ مقامی رپورٹوں کے مطابق گیٹیگا کی جی ل میں 1,500 سے زائد ق ی دی ہیں جبکہ یہ صرف 400 ق ی دی وں کے لیے بنایا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق برونڈی کے صدر مقام میں واقع جی ل میں رات کے اندھیرے میں آ گ بھڑک اٹھی اور اونچے اونچے شعلے اٹھنے لگے۔خیال رہے اس سے پہلے رواں سال اگست میں بھی اسی جی ل میں آ گ بھڑک اٹھی تھی لیکن اس وقت کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔ جی ل حکام کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کی وجوہات جلد ہی سامنے آئے گی۔

Leave a Comment