گرم بستروں میں گھس جاؤ اور گھر کی چھتیں ٹھیک کروا لو ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ کب شروع ہو رہا جانیںاس خبر میں

گرم بستروں میں گھس جاؤ اور گھر کی چھتیں ٹھیک کروا لو ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ کب شروع ہو رہا جانیںاس خبر میں

محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برف باری کی پیش گوئی کردی جبکہ سکردو،گوپس ،کالام میں درجہ منفی12سے منفی15ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر ،گلگت بلتستان اور بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ تاہم رات کے

اوقات میں بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ آئندہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سردرہے گا۔اتوار کو ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت لہہ منفی 15،استورمنفی12، اسکردو،گوپس ،اننت ناگ منفی 10،کالام منفی 09،پلوامہ ، بارہ مولہ منفی 08، سری نگر، گلگت منفی 07،شوپیاں، زیارت منفی 06، کوئٹہ، بگروٹ اورقلات

میں منفی 05 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Leave a Comment