پاکستان میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

school winter vocations

بلوچستان حکومت نے صوبے میں 15 دسمبر سے موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات بشریٰ رند کے مطابق بلوچستان میں 15 دسمبر سے موسمِ سرما کی تعطیلات شروع ہوجائیں گی۔ چھٹیوں کا فیصلہ طلبہ کی

صحت کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ 15 دسمبر سے صوبے بھر میں سرکاری و نجی سکول اور کالجز بند ہوجائیں گے، اگر کوئی ادارہ بند نہ ہوا تواس کے خلاف ایکشن لیا جائے

Leave a Comment